Daily Taqat

احسن اقبال کی صحت کاجائزہ لینے، علاج معالجےکیلئےمیڈیکل بورڈ تشکیل دیدیاگیا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر وزیر داخلہ احسن اقبال کی صحت کا جائزہ لینے اور علاج معالجے کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دیدیا گیا ۔ میڈیکل بورڈ پروفیسر ڈاکٹر محمود ایاز کی سربراہی میں تشکیل دیا گیا ہے جس کے دیگر ممبران میں پروفیسر ڈاکٹر وارث فاروق ، پروفیسر ڈاکٹر رانا ارشد اور پروفیسر ڈاکٹر علی رضا ہاشمی شامل ہیں۔ میڈیکل بورڈ نے آپریشن کے بعد احسن اقبال کی صحت کا تفصیل سے جائزہ لیا ہے ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »