Daily Taqat

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال پرحملےکی شدید مذمت

اسلام آباد : چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعہ کے ذمہ داروں کو قرارواقعی سزا دی جائے ۔ ایک بیان میں چیئر مین سینٹ صادق سنجراین نے احسن اقبال کی سلامتی و مکمل صحتیابی کیلئے دعاگو ہیں۔ چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے کہاکہ واقعہ کے ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا دی جائے ۔سینیٹ میں قائد ایوان راجہ محمد ظفر الحق اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شیری رحمان نے واقعہ کی بھر پور مذمت کی اور ملزم کو قانون کے کٹہرے میں لاکر سخت سے سخت سزا کا مطالبہ کیا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »