Daily Taqat

مشیرخزانہ مفتاح اسماعیل 27 اپریل کوآئندہ مالی سال کابجٹ پیش کریں گے

اسلام آباد: مالی سال2018-19ءکا وفاقی بجٹ مشیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل 27 اپریل کو قومی اسمبلی میں پیش کریں گے۔مشیر خزانہ نے مالی سال2018-19ءکے  بجٹ کی تیاری شروع کردی ہے، پاکستان میں گزشتہ سترسال سے ایسی کوئی مثال موجود نہیں کہ چار ماہ کا بجٹ پیش کیا جائے تاہم وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق بجٹ کے اعداد و شمارکوحتمی شکل وزیراعظم کی صدارت میں این ای سی کے آج ہونے والے اجلاس میں دے دی جائے گی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »