[wp_news_ticker_benaceur_short_code]

دریائے راوی داد بلوچ کے مقام پر کشتی بڑے حادثے سے بچ گئی ،21 افراد 7 موٹر سائیکلیں لیکرجا رہے تھے

[mashshare]

ساہیوال:  دریائے راوی داد بلوچ کے مقام پر کشتی بڑے حادثے سے بچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق دریائے راوی میں 5 خواتین سمیت 21 افراد اور 7 موٹر سائکلیں سوار کر کے کشتی میں جا رہے تھے کہ کے درمیان میں جا کر کشتی میں بڑا سوراخ ہوگیا۔

جس سے کشتی کے اندر پانی داخل ہونا شروع ہو گیا کشتی چلانے والے نے مہارت دیکھاتے ہوئے دریا کے درمیان میں ہی سوکھی جگہ پر تمام لوگوں کو اتار دیا۔

دریائے راوی کے درمیان میں موجود پانی کا بہاؤ بھی تیز تھا ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر آپریشن شروع کر دیا اور لو گوں کو باہر نکالنے کی کوشش جاری ہے ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.