اےسی رائیونڈ کاتحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال اورشریف میڈیکل سٹی ہسپتال کادورہ

لاہور :  ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید کی ہدایت پراے سی رائیونڈ نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال رائیونڈ اور شریف میڈیکل سٹی ہسپتال کا دورہ کیا۔انہوں نے وہاں پر دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی۔اے سی رائیونڈ نے زخمی افراد کو دی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔انہوں نے متعلقہ ہسپتالز کے ایم ایس صاحبان کو ہدایت کی کہ وہ زخمی افراد کو ہر ممکن طبی سہولیات کو یقینی بنائیں۔انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ لاہور کی جانب سے زخمی افراد کے ورثاءکو ہسپتالز میں ناشتہ اور کھانا بھی فراہم کیا جارہا ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.