شرم سےعاری شخص باپ بیٹی کارشتہ کیاجانے، مریم نواز

لاہور :  مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما و سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ شرم سے عاری شخص باپ بیٹی کا رشتہ کیا جانے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کا ہر باپ اپنی بیٹی کا خیال رکھنے، اس کو عزت دینے میں فخر محسوسکرتا ہے۔ مگر تم جیسا شرم سے عاری آدمی باپ بیٹی کا رشتہ کیا جانے ؟۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.