آ ج ہفتہ کوچیئرمین سینیٹ لاہورمیں منعقدہ ایک تقریب میں شریک ہونگے

لاہور: چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی آج ( ہفتہ) کو لاہور میں منعقدہ ایک تقریب میں شریک ہوں گے ۔ میاں رضا ربانی
دوپہر ایک بجے ایوان اقبال میں منعقدہ ایوارڈز تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.