[wp_news_ticker_benaceur_short_code]

ویلفیئر سوسائٹی کامونکے کے زیر اہتمام چودھری صدیق مہر کے فارم ہاؤس پر 33 اجتماعی شادیوں کی تقریب

[mashshare]

کامونکے: ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام 33 اجتماعی شادیوں کی تقریب۔

تفصیلات کے مطابق۔حلقہ این اے81کے سابق امید وار چودھری صدیق مہر کے فارم ہاؤس پر اجتماعی شادیوں کی تقریب منعقد ہوئی جس 33 لڑکیاں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں ہر دلہن کو ایک لاکھ روپے مالیت کا جہیز کا سامان دیا گیا۔

دلہا اور دلہن کی طرف سے پچاس پچاس لوگوں کو مدعو کیا گیا جن کی تواضع چکن روسٹ،نان اور زردہ سے کی گئی۔جبکہ تقریب کے مہمان خصوصی گورنر پنجاب چودھری سرور تھے لیکن وہ مصروفیات کی وجہ سے پہنچ نہیں سکے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.