اسپتال میں آتشزدگی سے 31 افراد ہلاک

جنوبی کوریاکےشہر مریانگ میں واقع اسپتال میں آگ لگنے سےکم ازکم 31افراد ہلاک ہوگئے، آگ ایمرجنسی روم میں لگی،،قریبی نرسنگ ہوم خالی کرا لیا گیا۔خبرایجنسی کے مطابق آگ لگنے سے 100سے

زائد مریض عمارت میں پھنس گئے جبکہ مریضوں کو نکالنے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.