Daily Taqat

رومانیہ اورترکی سے 12پاکستانیوں کوڈی پورٹ کردیا گیا ، ائیرپورٹ سےگرفتار

لاہور:  رومانیہ اور ترکی سے ڈی پورٹ ہونے والے 12مسافروں کو ائیر پورٹ سے گرفتار کر لیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق  سکیورٹی اداروں نے غیر قانونی طریقے سے رومانیہ اور ترکی پہنچنے والے 12پاکستانیوں کو گرفتار کر کے جیلوں میں بند کر دیا تھا جنہیں سزائیں مکمل ہونے پر گزشتہ روز ڈی پورٹ کر دیا گیا ۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر تعینات سکیورٹی نے ڈی پورٹ ہونے والے تمام مسافروں کو جیل منتقل کر دیا ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »