Daily Taqat

عالمی بینک، پاکستان کیلیے ساڑھے 19 کروڑ ڈالر قرض منظور

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 19 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔

عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کے لیے 19 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی گئی جب کہ رقم بجلی کے ترسیلی نظام کی بہتری کے لیے استعمال کی جائے گی۔

عالمی بینک کے مطابق قرض کی رقم بجلی کی تقسیم کے نظام کو بہتر بنانے کے منصوبہ پر خرچ کی جائے گی، توانائی کے شعبے میں اصلاحات اور ترسیلی نظام میں بہتری سے نقصانات میں کمی اور ریکوریز میں اضافہ ہوگا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »