پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج کی جانب سے پہلے الیکٹرونک مراحبہ کے لین دین کی سہولت کا آغاز

پاکستان کے واحد ملٹی کماڈیٹی فیوچر ایکسچینج پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈنے ملک کے پہلے الیکٹرانک لین دین کی سہولت کے ساتھ ایک بار پھر پیش رفت کی جو ایک اسلامی مالیاتی مارکیٹ کی راہ ہموار کرے گی۔

سن26دسمبر 2017کو میزان بینک اور دبئی اسلامک بینک پاکستان لمیٹڈکے درمیان پہلے الیکٹرانک کماڈیٹی مراحبہ کا لین دین ہوا۔

اس موقع پر پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج کے ایم ڈی اعجاز علی شاہ،شریعہ ایڈوائزرڈاکٹر عمران عثمانی اورمیزان بینک کے صدر اور سی ای اوعرفان صدیقی نے اپنے خیالات کا اظہار کیا


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.