انٹرنیشنل رپورٹ نے سرکاری دعوؤں کا بھانڈا پھوڑدیا

پانچ سال میں پاکستان کے کسی ایک شہرکو بھی عالمی معیار کے مطابق مثالی نہ بنایا جاسکا۔ ایک سو بیس شہروں کی فہرست میں صرف کراچی شامل ہے اور وہ بھی ایک سو گیارہویں نمبر پر۔ ہاٹ اسپاٹ 2025 کی انٹرنیشنل رینکنگ رپورٹ نے کارکردگی کے سرکاری دعوؤں کا بھانڈا پھوڑدیا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.