سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

نیویارک / بیجنگ : شمالی امریکا اور ایشیاء میں سونے کے نرخ چار ماہ کی بلند ترین سطح پر رہے جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔

شمالی امریکا اور ایشیاء میں سونے کے نرخ چار ماہ کی بلند ترین سطح پر رہے جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔

کیلگری میں اسپاٹ گولڈ کے نرخ 0.1 فیصد بڑھ کر 1339.66 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 1340.50 ڈالر فی اونس طے پائے۔

ایشیا میں اسپاٹ گولڈ کے نرخ 0.3 فیصد بڑھ کر 1342.50 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے سودے 0.5 فیصد اضافے کے ساتھ 1341.90 ڈالر فی اونس طے پائےدوسری جانب پاکستان کی صرافہ مارکیٹ میں بھی گزشتہ روز سونے کی قیمت میں چار سو روپے اضافہ دیکھنے میں آیا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.