ملکی زرمبادلہ میں مزید 13 کروڑڈالرکی کمی واقع

بیرونی قرضوں کی فنانسنگ کے سبب ملکی زرمبادلہ ذخائر مزید 13 کروڑ ڈالر کم ہوگئے۔

اسٹیٹ بینک آ ف پاکستان کے مطابق اس کمی سے ملکی ذخائر 20 ارب ڈالررہ گئے، مرکزی بینک کے ذخائر 12 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کم ہوکر 13 ارب 98 کروڑ ڈالر ہوگئے۔

شیڈول بینکوں کے ذخائر 1 کروڑ ڈالر کم ہوکر 6 ارب 3 کروڑ ڈالر ہوگئے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.