اہم خبرِیں
پاکستان کا 73واں جشن آزادی، ملک بھر میں چودہ اگست کا شاندار ا... بھارت نے امن کوداؤ پرلگادیا، ڈی جی آئی ایس پی کے الیکٹرک خریدار کی جانچ پڑتال کی جائے، چیف جسٹس آج بھارت میں ایک ہندو اسٹیٹ جنم لے رہی ہے، شاہ محمود قریشی ترکی اورفرانس کی افواج آمنے سامنے، فوجی جھڑپ کا خطرہ خیبرپختونخوا اور پنجاب کو بجٹ خسارے کا سامنا یوٹیوب نے ای میل سروس بند کردی ڈاکٹروں کی طرح سوچنے والا "اے آئی سسٹم" تیار نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 20 برس بیت گئے پاکستان انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ، آج ساؤتھمپٹن میں شروع ہو گا خیبرپختونخوا، انسداد پولیومہم شروع کورونا وائرس کے مزید 730 کیسز رپورٹ تین ہزار سال قدیم واٹر سپلائی سسٹم پاکستان میں کہاں موجود ہے؟ سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی انگلینڈ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ، قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان ایران ہتھیاروں کا استعمال بند کرے، امریکا کوئٹہ: دکان پر دستی بم حملہ،بچہ جاں بحق سندھ بھر میں 9 اور 10 محرم کو ڈبل سواری پر پابندی عائد قرضوں کی حد 50 لاکھ سے بڑھا کر ڈھائی کروڑ کردی گئی اونرشپ کے بغیر ہم کامیاب نہیں ہو سکتے، عمران خان

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں 2400 روپے کے غیر معمولی اضافے سے نرخ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح ایک لاکھ 8 ہزار 300 روپے پر پہنچ گیا، انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس قیمت بھی 26 ڈالر اضافے سے 1800 کی سطح عبور پر گئی۔

آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج (بدھ 8 جولائی کو) سونے کی فی تولہ قیمت مزید 2400 روپے اضافے سے ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ سونا ایک لاکھ 8 ہزار 300 روپے کا ہوگیا، دس گرام قیمت 2058 روپے اضافے سے 92 ہزار 850 روپے کا ہوگیا۔

پاکستان میں جنوری 2020ء سے سونے کی قیمت میں 20 ہزار 150 روپے جبکہ 20 مئی سے اب تک 12 ہزار 500 روپے کا اضافہ ہوچکا ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.