Daily Taqat

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی

انٹر بینک فارن ایکسچینج مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 25 پیسے کم ہوگئی۔

اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت خرید 121 روپے 70 پیسے اور قیمت فروخت 122 روپے 70 پیسے ریکارڈ ہوئی۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 25 پیسے کی کمی کے بعد بینکوں کی زرمبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 123 روپے 68 پیسے ریکارڈ ہوئی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »