Daily Taqat

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدیدکمی

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدیدکمی ۔سٹاک ایکسچینج میں 1052 پوائنٹس کمی کے ساتھ 100 انڈیکس 40 ہزار 511 پوائنٹس کی سطح پرآگیا۔ سٹاک مارکیٹ میں شدیدمندی کے باعث سرمایہ کاروں کو180ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔جبکہ دوسری طر ف اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 30 پیسے کمی واقع ہوئی ہے ۔جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 124 روپے 70 پیسے کاہوگیا ہے ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »