Latest news

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی

اسلام آباد : پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کا آغاز مثبت زون میں ہوا ہے۔پیر کے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز 33,033.32 پر ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 100 انڈیکس میں 69 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔گزشتہ ہفتے  پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیاں کافی تیز رہیں اور پانچ دن میں 963 پوائنٹ کا اضافہ ہوا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.