اہم خبرِیں
کورونا وبا میں سرمایہ کاروں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے مانچسٹر ٹیسٹ، تیسرے روز کے کھیل میں پاکستان کا پلڑا بھاری تحفظ اسلام بل کیخلاف پنجاب اسمبلی میں شدید احتجاج امریکا میں ٹک ٹاک اور وی چیٹ پرپابندی نیب نے وائٹ کالر کرائم کی تفتیش کے لئےسیل قائم کردیا پولیس، پٹوار کلچر میں کرپشن ہورہی ہے، عمران خان پنجاب حکومت 50 کروڑ ڈالرقرض لے گی پارک لین ریفرنس، آصف زرداری کی درخواست مسترد لڑکی کی لڑکی سے شادی کیس، دلہا کا نام ای سی ایل میں شامل بھارت میں سیکڑوں مساجد مندروں میں تبدیل نوازشریف کو سزا دینے والے جج برطرف ایم ایل ون منصوبہ میری زندگی کا مشن تھا، شیخ رشید پاکستان کا نیا نقشہ گوگل سمیت تمام سرچ انجنز کو بھجوانے کا فیص... حکومت کا ہوٹل، پارکس، سیاحتی مقامات کھولنے کا اعلان ملک میں کوروناکیسزمیں کمی، 21 اموات رپورٹ آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال کلبھوشن یادیو کے معاملے پر پاکستان کا بھارت سے پھررابطہ احساس پروگرام کے تحت 169 ارب روپے تقسیم پاکستان نے سعوی عرب کا قرضہ واپس کر دیا پاکستان کو 40 کروڑ ڈالر قرضوں کی منظوری

پاکستان سٹاک ایکسچینج، 100 انڈیکس میں 16 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کے روز  کاروبار کا آغاز  32 ہزار 752  پر ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 100 انڈیکس میں 16 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کل زبردست تیزی رہی اور کاروبار کا اختتام 388 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 32 ہزار 752 پوائنٹس پر ہوا۔

 

 

 


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.