اہم خبرِیں
نیب نے وائٹ کالر کرائم کی تفتیش کے لئےسیل قائم کردیا پولیس، پٹوار کلچر میں کرپشن ہورہی ہے، عمران خان پنجاب حکومت 50 کروڑ ڈالرقرض لے گی پارک لین ریفرنس، آصف زرداری کی درخواست مسترد لڑکی کی لڑکی سے شادی کیس، دلہا کا نام ای سی ایل میں شامل بھارت میں سیکڑوں مساجد مندروں میں تبدیل نوازشریف کو سزا دینے والے جج برطرف ایم ایل ون منصوبہ میری زندگی کا مشن تھا، شیخ رشید پاکستان کا نیا نقشہ گوگل سمیت تمام سرچ انجنز کو بھجوانے کا فیص... حکومت کا ہوٹل، پارکس، سیاحتی مقامات کھولنے کا اعلان ملک میں کوروناکیسزمیں کمی، 21 اموات رپورٹ آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال کلبھوشن یادیو کے معاملے پر پاکستان کا بھارت سے پھررابطہ احساس پروگرام کے تحت 169 ارب روپے تقسیم پاکستان نے سعوی عرب کا قرضہ واپس کر دیا پاکستان کو 40 کروڑ ڈالر قرضوں کی منظوری برطانوی خلائی کمپنی "سپر سانک" کمرشل طیارہ بھی بنائے گی اولڈٹریفورڈ ٹیسٹ، پاکستان 139 رنز سے اننگز آگے بڑھائے گا بیروت دھماکے، ہنگامی حالت کا نفاذ شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد

کل پاکستان سٹاک ایکسچینج کاروبار میں سرمایہ کاروں کو بڑی سطح پر نقصان

کراچی : گزشتہ روز پاکستان سٹاک ایکس چینج میں  کاروبار حصص میں شدید اتار چڑھاؤ کے بعد مندی چھاگئی جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس359.89 پوائنٹس کی کمی سے31751.21پوائنٹس کی سطح پر آگیاجب کہ شیئرزکی فروخت کا دباؤ بڑھنے کے باعث65.79 فی صد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جس سے سرمایہ کاروں کو 65ارب 23کروڑ41لاکھ روپے نقصان کا سامنا کرنا پڑااور کاروباری حجم بھی صرف8کروڑ66لاکھ 17ہزار شیئرز کی لین دین تک محدود رہا۔گزشتہ روز کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا اور سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع کمپنیوں کے حصص کی خریداری میں دلچسپی بڑھنے کے باعث کے ایس ای100انڈیکس32ہزار کی نفسیاتی حد کو وعبور کرتے ہوئے32147پوائنٹس کی بلند سطح پر پہنچ گیا تاہم بعد ازاں منافع کے حصول کی عرض سے شیئرز فروخت کا دباؤ بڑھ گیا جس کے نتیجے میں تیزی کے اثرات زائل ہوگئے اور ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 31709پوائنٹس کی نچلی سطح پر آگیا بعد میں ریکوری آنے سے صورتحال میں قدرے بہتری آئی لیکن مجموعی طور پر مندے کے اثرات غالب رہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.