Latest news

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اضافہ، سرمایہ کاروں کے چہروں پر معمولی سی خوشی

پاکستان سٹاک مارکیٹ سے سرمایہ کاروں کیلئے خوشخبری آرہی ہے ، 100 انڈیکس میں 656 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔سٹا ک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 30 ہزار 954 پوائنٹس کی سطح پر تھا تاہم کچھ دیر بعد اس میں بہتری آنا شروع ہوئی اور اب تک 656 پوائنٹس کا اضافہ ہو چکاہے، جس کے بعد انڈیکس 31 ہزار 611 پوائنٹس پر پہنچ گیا ہے ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.