اہم خبرِیں
کورونا وبا میں سرمایہ کاروں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے مانچسٹر ٹیسٹ، تیسرے روز کے کھیل میں پاکستان کا پلڑا بھاری تحفظ اسلام بل کیخلاف پنجاب اسمبلی میں شدید احتجاج امریکا میں ٹک ٹاک اور وی چیٹ پرپابندی نیب نے وائٹ کالر کرائم کی تفتیش کے لئےسیل قائم کردیا پولیس، پٹوار کلچر میں کرپشن ہورہی ہے، عمران خان پنجاب حکومت 50 کروڑ ڈالرقرض لے گی پارک لین ریفرنس، آصف زرداری کی درخواست مسترد لڑکی کی لڑکی سے شادی کیس، دلہا کا نام ای سی ایل میں شامل بھارت میں سیکڑوں مساجد مندروں میں تبدیل نوازشریف کو سزا دینے والے جج برطرف ایم ایل ون منصوبہ میری زندگی کا مشن تھا، شیخ رشید پاکستان کا نیا نقشہ گوگل سمیت تمام سرچ انجنز کو بھجوانے کا فیص... حکومت کا ہوٹل، پارکس، سیاحتی مقامات کھولنے کا اعلان ملک میں کوروناکیسزمیں کمی، 21 اموات رپورٹ آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال کلبھوشن یادیو کے معاملے پر پاکستان کا بھارت سے پھررابطہ احساس پروگرام کے تحت 169 ارب روپے تقسیم پاکستان نے سعوی عرب کا قرضہ واپس کر دیا پاکستان کو 40 کروڑ ڈالر قرضوں کی منظوری

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بہتری، کتنے پوانٹس کا اضافہ ہوگیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا رجحان درست سمت جاتا دکھائی دے رہا ہے،  آج صبح سٹاک مارکیٹ میں شیئرز کی خریدو فروخت شروع ہو ئی تو 100 انڈیکس 30 ہزار 972 پوائنٹس پر تھا تاہم اس میں اب تک 463 پوائنٹس کا اضافہ ہو چکا ہے جس کے بعد انڈیکس 31 ہزار کی نفسیاتی حد حاصل کر چکا ہے اور 31 ہزار 436 پوائنٹس پر پہنچ گیاہے


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.