Latest news

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، ڈالر میں معمولی سی کمی

انٹربینک میں ڈالر 158 روپے 25 پیسے پر بند ہو گیاہے، جبکہ دوسر ی جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں20 پیسے کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 158 روپے 60 پیسے پر فروخت ہو رہاہے۔دوسری جانب پاکستان اسٹکاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس نے 31 ہزار کی نفسیاتی حد کھو دی ہے اور سٹاک مارکیٹ ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے ۔ سٹا ک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100ا نڈیکس 31 ہزار کی سطح پر تھا۔ جبکہ سٹاک مارکیٹ میں 30 ہزار 277 پوائنٹس پر کاروبار بند ہوا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.