اہم خبرِیں
مانچسٹر ٹیسٹ، تیسرے روز کے کھیل میں پاکستان کا پلڑا بھاری تحفظ اسلام بل کیخلاف پنجاب اسمبلی میں شدید احتجاج امریکا میں ٹک ٹاک اور وی چیٹ پرپابندی نیب نے وائٹ کالر کرائم کی تفتیش کے لئےسیل قائم کردیا پولیس، پٹوار کلچر میں کرپشن ہورہی ہے، عمران خان پنجاب حکومت 50 کروڑ ڈالرقرض لے گی پارک لین ریفرنس، آصف زرداری کی درخواست مسترد لڑکی کی لڑکی سے شادی کیس، دلہا کا نام ای سی ایل میں شامل بھارت میں سیکڑوں مساجد مندروں میں تبدیل نوازشریف کو سزا دینے والے جج برطرف ایم ایل ون منصوبہ میری زندگی کا مشن تھا، شیخ رشید پاکستان کا نیا نقشہ گوگل سمیت تمام سرچ انجنز کو بھجوانے کا فیص... حکومت کا ہوٹل، پارکس، سیاحتی مقامات کھولنے کا اعلان ملک میں کوروناکیسزمیں کمی، 21 اموات رپورٹ آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال کلبھوشن یادیو کے معاملے پر پاکستان کا بھارت سے پھررابطہ احساس پروگرام کے تحت 169 ارب روپے تقسیم پاکستان نے سعوی عرب کا قرضہ واپس کر دیا پاکستان کو 40 کروڑ ڈالر قرضوں کی منظوری برطانوی خلائی کمپنی "سپر سانک" کمرشل طیارہ بھی بنائے گی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان، مجموعی سرمایہ 2ارب94کروڑ روپے سے زائد گھٹ گیا

کراچی :  کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار حصص میں اتارچڑھائو کے بعد مندا رہا تاہم کے ایس ای100 انڈیکس 33800کی نفسیاتی حدپرمستحکم رہا، 32.49فیصدکم جبکہ54.15فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ہوئی جبکہ کاروباری حجم گذشتہ روزمنگل کے مقابلے میں32.49فیصدکم رہا۔مارکیٹ منفی زون میں رہنے کی وجہ سے مجموعی سرمایہ 2ارب94کروڑ روپے سے زائد گھٹ گیا۔ حکومتی مالیاتی اداروں، مقامی بروکریج ہائوسز سمیت دیگرانسٹی ٹیوشنز کی جانب سے اسٹیل، فوڈز، توانائی،سیمٹ،کیمیکل سمیت دیگرمنافع بخش سیکٹر میں کریداری کے باعث کاروبارکا آغاز مثبت زون میں ہواٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر کے ایس ای 100 انڈیکس 33954پوائنٹس کی بلندسطح پر بھی دیکھاگیاتاہم امریکی ڈالر لے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کے سبب مقامی سرمایہ کار تذبذب کا شکار نظرآئے اور سرمایہ کاری سے گریزکیاجس کے نتیجے میں تیزی کے اثرات زائل ہوگئے اور دوران ٹریڈنگ کے ایس ای 100انڈیکس 33796پوائنٹس کی سطح پر بھی دیکھا گیا۔ تاہم اتارچڑھائو کا سلسلہ سارادن جاری رہامارکیٹ کے اختتام کے ایس ای 100 انڈیکس 33840.05 پوائنٹس پر بندہوا۔مجموعی مالیت گھٹ کر 68 کھرب 44 ارب 66 کروڑ 45 لاکھ48 ہزار 677 روپے رہ گیا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.