ڈالر کی قیمت میں اضافہ 28 پیسے مہنگا ہونے سے کتنے کا ہوگیا؟

انٹر بینک ڈالر 28 پیسے مزید مہنگا ہو گیا، جس ڈالر 157 روپے 60 پیسے پر ٹریڈ ہورہا ہے،   ادھر پاکستان اسٹا ک ایکسچینج میں بھی بہتری دیکھی گئی،  100 انڈیکس میں 200 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ دیکھا گیا، 100 انڈیکس 33 ہزار 950 کی سطح عبور کر گیا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.