اہم خبرِیں
تحفظ اسلام بل کیخلاف پنجاب اسمبلی میں شدید احتجاج امریکا میں ٹک ٹاک اور وی چیٹ پرپابندی نیب نے وائٹ کالر کرائم کی تفتیش کے لئےسیل قائم کردیا پولیس، پٹوار کلچر میں کرپشن ہورہی ہے، عمران خان پنجاب حکومت 50 کروڑ ڈالرقرض لے گی پارک لین ریفرنس، آصف زرداری کی درخواست مسترد لڑکی کی لڑکی سے شادی کیس، دلہا کا نام ای سی ایل میں شامل بھارت میں سیکڑوں مساجد مندروں میں تبدیل نوازشریف کو سزا دینے والے جج برطرف ایم ایل ون منصوبہ میری زندگی کا مشن تھا، شیخ رشید پاکستان کا نیا نقشہ گوگل سمیت تمام سرچ انجنز کو بھجوانے کا فیص... حکومت کا ہوٹل، پارکس، سیاحتی مقامات کھولنے کا اعلان ملک میں کوروناکیسزمیں کمی، 21 اموات رپورٹ آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال کلبھوشن یادیو کے معاملے پر پاکستان کا بھارت سے پھررابطہ احساس پروگرام کے تحت 169 ارب روپے تقسیم پاکستان نے سعوی عرب کا قرضہ واپس کر دیا پاکستان کو 40 کروڑ ڈالر قرضوں کی منظوری برطانوی خلائی کمپنی "سپر سانک" کمرشل طیارہ بھی بنائے گی اولڈٹریفورڈ ٹیسٹ، پاکستان 139 رنز سے اننگز آگے بڑھائے گا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 447 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 33 ہزار 742 پوائنٹس پر بند

اسلام آباد :    پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبارکا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 34 ہزار 190 پوائنٹس پر تھی لیکن چند ہی لمحوں بعد اس میں بہتری آئی اور 34 ہزار 229 کی سطح پر پہنچ گئی لیکن یہ بہتری کا سفر مسلسل جاری نہ رہ سکا اور مندی کا رجحان پیدا ہونا شروع ہو گیا ۔ کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 447 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 33 ہزار 742 پوائنٹس پر بند ہو گیاہے ۔ یاد رہے کہ حکومت کی جانب سے سٹا ک مارکیٹ کو بحال کرنے کیلئے اقدامات کا اعلان کیا گیا تھا ۔ دوسری جانب ڈالر کی قدر میں بھی مسلسل اضافہ جاری ہے جس سے مہنگائی پر بھی اثرات مرتب ہو رہے ہیں


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.