پاکستان سٹاک ایکسچینج میں100 انڈیکس میں 463پوائنٹس کی کمی واقع

کراچی : کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے اور 100انڈیکس میں 463پوائنٹس کی کمی آئی ہے ۔تفصیل کے مطابق جمعہ کے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھا گیا اور کے ایس ای 100انڈیکس 463پوائنٹس کی کمی کے بعد 42ہزار 931پوائنٹس کی سطح پر آگیا ۔آج کاروبار کے دوران 10کروڑ 89لاکھ 22ہزار950شیئرز کا لین دین ہوا جن کی مارکیٹنگ ویلیو 8ارب 19کروڑ75لاکھ52ہزار147روپے تھی ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.