Daily Taqat

اکتوبر میں بجلی کا نیاٹیرف لاگو، 4روپے 10پیسے یونٹ اضافہ ہوگا

لاہور: وفاقی حکومت نے صارفین پر ایک اور بجلی بم گرا دیا۔

رواں سال نیپرا کی جانب سے منظور کیا گیا بجلی کا نیا بنیادی ٹیرف اکتوبر سے لاگو ہوگا۔

نئے ٹیرف کے مطابق بجلی کی قیمت میں 4روپے 10پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے جبکہ اکتوبر کے مہینے میں بجلی صارفین کو بھیجے جانے والے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز اور دیگر ٹیکسز الگ سے شامل کیے جائیں گے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »