اہم خبرِیں
اب کشمیر جلد آزاد ہوگا، وزیراعظم لبنان، دھماکے میں ہلاکتیں 100 سے تجاوز کر گئیں تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے کھولنے کا فیصلہ برقرار پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ بدھ کو شروع ہوگا بھارت،سخت سیکیورٹی میں بابری مسجد کی جگہ مندر کا افتتاح مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تسلط کے خلاف دنیا بھر میں’’یوم استحصال... نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں مردم شماری کرائے،مشعال ملک پی آئی اے جعلی لائسنس اسکینڈل، تحقیقات کا دائرہ وسیع کرونا کے باعث بچوں کا سکول نہ جانا پوری نسل کا بحران ہے، اقوام... بھارتی حکومت عالمی دہشت گردوں کی سرپرست بھارت کسی خوش فہمی میں نہ رہے یوم استحصال اورکشمیر کی آزادی 5اگست کا المیہ اور اہلِ کشمیر کاردعمل مودی نے مقبوضہ کشمیر کی معیشت تباہ کردی، وزیراعظم عمران خان آرمی چیف کی سابق فوجی قیادت سے ملاقات پاکستان کا نیا نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیر پاکستان کا حصہ قرار آرٹیکل 149 سمجھ سے بالاتر ہے، سندھ حکومت افراط زر بڑھ کر 9.3 فیصد ہو گیا ٹھٹھہ، نوجوان کی 11 موٹر سائیکلوں کے اوپر سے طویل چھلانگ

ادوایات کی قیمتوں میں اضافہ، مریض رُل گئے

اسلام آباد : فارما سیوٹیکل کمپنیز نے ادویات کی قیمتوں میں 7 فیصد اضافہ کر دیا،شوگر،بلڈپریشراورالسر کے علاج کی ادویات 46روپے تک مہنگی کردی گئیں،ذرائع کے مطابق ڈریپ حکام کا کہنا ہے کہ ڈریپ قوانین کے مطابق کمپنیاں ہرسال 7فیصداضافہ کرسکتی ہیں،فارما سیوٹیکل کمپنیز نے ذیابیطس کنڑول کرنے کی دوا کی قیمت میں 30 روپے اضافہ کر دیا گیاجبکہ تیزابیت کے علاج کی ادویات میں 46 روپے اضافہ کردیاگیا،پیراسیٹامول 2 اورپونسٹان 5 روپے مہنگی کر دی گئی،رپورٹ کے مطابق سر درد گولی کی قیمت میں 5روپے اوروزن کم کرنے کی دوا31روپے ،درد کی دوا2روپے،کیلشیم5روپے اوربلڈپریشر کی دوا12روپے مہنگی ہو گئی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.