اہم خبرِیں
میجر محمد طفیل شہید نشان حیدر کی 62 ویں برسی منائی گئی اسپیس ایکس کے فالکن راکٹ نے 57 سیٹلائٹ خلا میں پہنچا دیے بیروت دھماکہ، حکومت مخالف مظاہرے مانچسٹر ٹیسٹ، انگلینڈ نے پاکستان کو 3 وکٹوں‌ سے شکست دے دی کوئی شرم کوئی حیا ہوتی ہے، بلال سعید اور صبا قمر کی مسجد میں گ... غازی فیصل خالد اسلام کا ہیرو ہے ،آل پارٹیز سٹوڈنٹس یوتھ کانفرن... تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ اور ریاست مدینہ عصا نہ ہو تو کلیمی ہے کارِ بے بنیاد! مال اور اعمال آخر مسئلہ کشمیر کیسے حل ہوگا؟ کشمیر پر بھارت اب معاہدہ شملہ کے پیچھے نہیں چھپ سکتا زیب النسا محترمہ زیب النساء زیبی ، نام ہے ایک عہد کا! خیبرپختونخواہ حکومت کو درپیش چیلنجز ہمارے اپنے خود کش بمبار مانچسٹر ٹیسٹ، پاکستان نے انگلینڈ کو 277 رنز کا ٹارگٹ دے دیا مریم نواز کی نیب طلبی بیروت دھماکا میزائل حملہ ہوسکتا ہے، لبنانی صدر عالمی بینک کے پاکستان میں 11 بلین ڈالر کے منصوبے زیر تکمیل ہیں... ایف آئی اے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے افسران کے خلاف کاروائی... فوج نے کراچی میں آپریشن شروع کردیا

ایل ڈی اے نے فنانس اینڈ ٹریڈ سنٹر جوہر ٹاون میں 45منزلہ عمارت کی تعمیر کی منظوری دے دی

لاہور : وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے تحت کثیر المنزلہ عمارتوں کی تعمیر کی حوصلہ افزائی کے لئے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا اہم اقدام۔ایل ڈی اے نے فنانس اینڈ ٹریڈ سنٹر جوہر ٹائون میں 45منزلہ عمارت کی تعمیر کی منظوری دے دی۔44کنال اراضی پر پاکستان کا بلند ترین ہوٹل تعمیر کیاجائے گاجس کی عمارت کی اونچائی500فٹ ہوگی۔ اس میں تین تہہ خانے (بیسمنٹ) اور42 فلور تعمیر کئے جائیں گے۔چیف ٹائون پلانر سید ندیم اختر زیدی اور ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ہاؤسنگ ظریف اقبال ستی نے عمارت کا نقشہ تعمیر کنندگان اورینٹ گروپ کے حوالے کر دیا۔عمارت کی تعمیر کے لئے محکمہ ماحولیات اور ٹیپا نے این او سی جاری کر دئیے ہیں۔عمارت میں استعمال شدہ پانی کا ٹریٹمنٹ پلانٹ نصب کیا جائے گا


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.