Daily Taqat

انٹربینک میں ڈالر 127 روپے 90 پیسےسستا

کراچی : کاروباری ہفتے کے اختتامی روز ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی،انٹر بینک میں ڈالر21 پیسے سستا ہو کر 127 روپے 90 پیسے پر  ٹریڈ ہو رہا ہے ۔دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 230پوانٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے ۔100انڈیکس 42ہزار 319کی سطح پر پہنچ گیا ہے ۔مجموعی طور پر 2 کروڑ 26 لاکھ87ہزار 580 شیئرز کا کاروبار جاری ہے جن کی کل مالیت 1ارب 64کروڑ92لاکھ93ہزار976ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »