Daily Taqat

متحدہ عرب امارات میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا فیصلہ

متحدہ عرب امارات میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا فیصلہ کر لیا گیا۔متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم اور ڈیزیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ڈیزل 2.33 فی لیٹر فروخت کیا جائے گا اور 1لیٹر پیڑول کی قیمت 2.24درہم ہوگی جبکہ اضافے سے قبل ڈیزل 2.20 فی لیٹراورپیڑول 2.15فی لیٹر فروخت ہورہا ہے۔واضح رہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان اماراتی وزارت توانائی نے کیا ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »