Latest news

سنٹرل ڈائریکٹریٹ آف نیشنل سیونگزحکومت پاکستان 750 روپے مالیت کے انعاجی بانڈز کی قرعہ اندازی آج کرے گی

سنٹرل ڈائریکٹریٹ آف نیشنل سیونگزحکومت پاکستان کے زیراہتمام750 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ( منگل )کوہوگی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام15 لاکھ روپے کا ، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین انعامات جبکہ تیسرے انعام میں 9300روپے کے 1696 کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کیے جائیں گے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.