Latest news

آئی ایم ایف کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی، ٹیم ملکی معیشت کا مکمل جائزہ لے گی

اسلام آباد : آئی ایم ایف کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے،  پہلے مرحلے میں ٹیکس کی بہتری اور خامیاں دورکرنے پر غورکیا جائے گا جبکہ دوسرے مرحلے میںملکی معیشت کی بہتری کےلئے اقدامات اٹھائے جائیں گے۔آئی ایم ایف کی تکنیکی ٹیم ملکی معیشت کا مکمل جائزہ لے گی جس میں ٹیکس سسٹم کی بہتری کےلئے اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا،آئی ایم ایف کی ٹیم پاکستان کی معیشت کے جائزے کے بعد ٹیم سفارشات مرتب کرے گی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.