Latest news

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں ہوشربہ اضافہ

کراچی : عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں 29 ڈالر فی اونس اضافہ ہو گیاہے جس کے بعد سونے کی قیمت 1432 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔ ڈیلرز کا کہناہے کہ عالمی منڈی میں سونا مہنگا ہونے سے مقامی مارکیٹ میں بھی ریٹ بڑھ رہاہے ۔دوسری جانب یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ آج اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدرمیں 30 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 156.90 پر ٹریڈ کر رہاہے جبکہ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت مستحکم ہے اور 156.99 پیسے پر فروخت ہور ہاہے ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.