Latest news

سونے کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی، فی تولہ کتنا اضافہ کردیا گیا

کراچی :  گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں فی تولہ 400روپے کا اضافہ، تفصیلات کے مطابق بدھ کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 5 ڈالرکااضافہ ریکارڈ کیا گیا،جس کے نتیجے میں فی اونس سونے کی قیمت 1530ڈالرسے بڑھ کر 1535ڈالرہوگئی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.