Daily Taqat

انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 15 پیسےکا اضافہ ریکارڈ

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 15 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اضافے کے بعد مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 124 روپے 37 پیسے ہوگئی ، دو روز میں ڈالر کی قیمت میں 32 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ماہرین معیشت نے کہا کہ ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے سے معیشت پر منفی اثرات پڑیں گے اور روزمرہ استعمال کی اشیا کے بھی مہنگا ہونے کا خطرہ ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »