Daily Taqat

ڈالرکی قیمت میں ایک مرتبہ پھراضافہ، اوپن مارکیٹ میں 130 روپےکی حدکراس کرگیا

کراچی : ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت  سب پاکستانیوں کیلئے درد سر بنا گئی ہے۔ آج (جمعہ کو ) بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا اور یہ اوپن مارکیٹ میں 130 روپے کی حد کراس کرگیا۔ڈیلرز کے مطابق انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر نے اونچی اڑان بھری ہے اور یہ 130 روپے کی حد کراس کر گیا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 130 روپے میں خریدا اور 130 روپے 50 پیسے میں فروخت کیا جارہا ہے۔ علاوہ ازیں انٹر بینک میں ایک ڈالر 128 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »