اہم خبرِیں

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی : کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے اضافہ ہوگیا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 156.06 سے بڑھ کر 156.18 روپے پر فروخت ہورہا ہے۔ستمبر 2018 میں ڈالر 134 اور نومبر میں 142 پر ٹریڈ کررہا تھا۔ گزشتہ سال کے اختتام پر ڈالر 139 روپے 40 پیسے کا ہوچکاتھا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.