Latest news

انٹربنک میں ڈالر 156 روپے 45 پیسے پر ٹریڈ

کراچی : انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں 13 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 156 روپے 45 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں شیئر کی ٹریڈنگ کا کام شروع ہوا تو100 انڈیکس 30 ہزار 467 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر میں اس میں بہتری آنا شروع ہو گئی اور 236 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 30 ہزار 703 پوائنٹس پر ہے ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.