ڈالر کی قدر میں اضافہ

کراچی :  کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک پیسے اضافہ ہوا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 156.17 سے بڑھ کر 156.18 روپے پر فروخت کیا جا رہا ہے


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.