صبح صبح ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی : انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 27 پیسے کمی واقع ہوگئی ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان نے سرمایہ کاروں کے وارے نیارے کروا دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر 27 پیسے کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 158 روپے 30 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.