انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی واقع

کراچی : ذرائع کے مطابق فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں3 پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید158.70روپے سے کم ہو کر158.67روپے اور قیمت فروخت 158.80روپے سے کم ہو کر158.77روپے ہوگئی۔تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 158.50روپے اور قیمت فروخت159روپے پر بدستور برقرار رہی۔

 

 


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.