Latest news

ڈالرکی قیمت میں استحکام

کراچی : آج منگل کو انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت فی الحال مستحکم نظر آرہی ہے اور 156.99 پیسے میں فروخت ہو رہاہے تاہم اس کے برعکس دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوگیاہے ۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 30 پیسے اضافے کے ساتھ 156.90 پر پہنچ گئی ہے ۔سٹاک مارکیٹ میں بھی حال کچھ ناز ک ہے کیونکہ آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی میں منفی رجحان پیدا ہو گیاہے ، 100 انڈیکس میں 192 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد انڈیکس 34 ہزاور 279 پر ٹریڈ کر رہاہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.