Latest news

ڈالر کی قدر میں سر چکرانے دینے والا اضافہ، تاریخ کی بلند ترین سطح پر چلا گیا

کراچی :  آج پیر والے دن انٹر بنک میں ڈالر کی اونچی اُڑان دیکھی گئی، کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن انٹر بنک میں ڈالر  157 روپے کا ہوگیا، یاد رہے رواں ہفتے بھی انٹر بینک میں ڈالر 7 روپے 25 پیسے مہنگا ہو کر 155 روپے 85 پیسے پر بند ہوا۔

 

 


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.