Latest news

ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے اضافہ

کراچی : جمعرات کے روز  انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے اضافے سے 156.35 روپے پر ٹریڈ ہورہا ہے۔گزشتہ روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 30 پیسے کمی ہوئی اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 156.50 روپے میں فروخت ہوا۔

 


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.