Daily Taqat

انٹربینک میں ڈالر 4روپے اضافے کیساتھ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر آگیا

کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 4.25 روپے اضافے کے ساتھ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

کاروبار کے دوران ڈالر میں اب تک 4.25 روپے کا اضافہ ہوا جس کے باعث روپیہ کے مقابلے میں ڈالر 204.31 روپے کا ہوگیا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے اضافے سے 204 روپے کا ہوگیا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »