ایشیائی فوریکس، امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی، یورو میں اضافہ

ایشیائی فوریکس میں بدھ کو امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی اور یورو کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہوا۔ٹوکیو ٹریڈ میں امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ جاپانی ین کے مقابلے کم ہو کر 106.5 ین رہی جبکہ یورو ایک ماہ کی

اعلی شرح تبادلہ 1.2446 ڈالر پر تبدیل ہوا۔برطانوی پائونڈسٹرلنگ کی شرح تبادلہ1.3989ڈالر رہی۔بدھ کو سپاٹ گولڈ 1,327.82 ڈالر فی اونس رہا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.