گیس انفرااسٹرکچرڈیولپمنٹ ادائیگیوں کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

کراچی: ٹیکسٹائل سیکٹر کے برآمد کنندگان نے سیس کی مد میں ادائیگیوں کیخلاف عدالت عظمی میں دو الگ الگ ریویو پٹیشنز دائر کردی۔

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن(اپٹما) کے سینٹرل چیئرمین امان اللہ قاسم نے میڈیا کو بتایا کہ اپٹما کی جانب سے پٹیشن دائر کی گئی ہے۔

وفاقی مشیر خزانہ کے ساتھ۔ اس ضمن میں اپٹما کے نمائندوں کے ساتھ اجلاس بھی ہوا جس میں وفاقی مشیر خزانہ نے کہاکہ ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز کا معاملہ چونکہ عدالت میں ہے اس لیے اب عدالت کے فیصلہ آنے کے بعد ہی ٹیکسٹائل سیکٹر کے حوالے سے جی آئی ڈی سی سے متعلق بات کی جائیگی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.